PTC URDU

October 8, 2014

Payza Signup in urdu

free open payza account in pakistan hum aap ko payza par mokamal signup ka tarika asan urdu may samja rahe hay. yaha sa apna payza account bana lo.


www.payza.com

اکاؤنٹ بنانےکیلۓ نیچےاشتہارپرکلک کریں.   


کلک کرنےکے بعد آپ کے سامنےایک پیج کهولےگااس

میں  

sign up now   
پرکلک کرنا 
 اس کے بعد آپ کے سامنے اس طراح کاپیج کھلے گا 
آپ کو starter اکاؤٹ بناناہے نمبر ١ہے 
اس پر کلک کرنے کے بعد اس طرح کا پیج کھولیگا   

میںنےآپکےآسانی کیلۓ ان خالی خانوں میں نمبرزلکھاہےاب میں آپ کویہ خانے فل کرنےکاطریقہ بتارہاں ہوکہ کس خانےمیں کیالکھناہے. 
  1.  نمبر1:کہ دونوں خانوں میں اپنانام لکھناہے.یاآدھا ایک خانےمیں اورآدھانام دوسری خانےمیں لکھنا. 
  2.  نمبر<2:کہ پہلےخانےمیں اپنے شناختی کارڈ کہ مطابق مکمل پتہ لکھناہے.اگرایک میں پورانہ ہواتوبقایادوسری خانےمیںلکھ دینا.       
  3. نمبر:3> کہ خانے میں اپنےشہرکانام لکھناہے. 
  4.  نمبر:4> کے خانے میں اپنے ضلع کانام لکھناہے. 
  5.  نمبر:5> کےخانےمیں اپنےعلاقےکا پوسٹل کوڈ لکھناہے.اگرمعلوم نہیں ہے.تواپنےعلاقےکہ نام کہ ساتھ پوسٹل کوڈ لکھ کر Googleمیں سرچ کرنا.وہاں آپ کو زیپ کوڈ کہ نام سےکوڈملےگااسےکاپی کرکہ یہاں پیسٹ کردینا.یا دیکھ کرلکھ دینا.
  6. نمبر:6>کہ خانےمیں پاکستان یاجس ملک کہ باشندےہواس ملک کانام تلاش کرکہ سیلیکٹ کردینا.  
  7. نمبر7: >کہ تمام خانوں میں اپناموبائل نمبرلکھناہے. 
  8. نمبر:8 >کہ خانےمیں اپناپیدائش تایخ لکھناہےشناختی کارڈکہ مطابق لکھناتاکہ پیسےوصول کرتےوقت کوئ پریشانی نہ ہو.    
  9. نمبر:9>کہ خانے میں دورست کانشان لگانا.وہاں چھوٹاساخانہ ہےاس پرکلک کردینا . 
  10.  نمبر:10>کی جگہ Next ہےآپ اس پرکلک کرلو. آپ کا پہلا Setpپوراہوگا. اب آپ کواس طراح کاصفحہ ملے گا. Step 2 

اب step نمبر۲ کےخانے
نمبر1کے خانے میں اپناایمیل ایڈریس لکھنا یاد رہے!یہ ایک بہت ضروری اوراہم ایمیل ہےاورآپ کےpayzaکاایمیل بھی یہی ایمیل ہوگااورآگےجاکرآپ نےتمام ptcسائیٹس میں یہی ایمیل ایڈریس لکھناہے. جی میل ایڈریس لکھنااس پربہترطریقے سے میل موصول ہوتےہے.اگرآپ کہ پاس جی میل ایڈریس نہیں ہےتوپہلےبنالوپریہاں لکھ لینا.یاآپ کوجس ایمیل پراچھی طراح میل موصول ہوتےہےوہی ایمیل لکھ دینا. کیونکہ آخرمیںآپ کو ایک میل موصول ہوگاوہاں آپ کوایک کوڈ ملےگااسے کاپی کرکہ تیسری سیٹپ میں خالی خانےمیں پیسٹ کرناہوگا.اس کہ بغیرآپ کاpayzaاکاؤنٹ نامکمل ہوگا. نمبر2:>میں پاس ورڈاپنےپسندکالکھناہے . 
نمبر:3>میں اسی پاس ورڈکودوبارہ لکھناہوگا . 

 نمبر:<4 کہ خانےمیںبھی ایک خاص پن کوڈ کاجگہ ہےجوآپ کہ اکاؤنٹ کاپن کوڈ ہےپیسےنکالتےوقت اس کی  ضرورت پڑھےگی  کوئ مشکل سا زیادہ الفاظ والا پن کوڈلکھناجوصرف آپ کویادہو.اوراس کوڈ کواپنےساتھ محفوظ رکھنا.  
نمبر:5> میں اس پن کوڈکودوبارہ لکھنا  
نمبر:6>کہ خانے میں کلک کرکہ اپنے پسندکاکوئی چیز سیلیکٹ کریں. 
نمبر7:>میں اس کانام یانمبروغیرہ لکھ دوجوآپ کوpayzaکاپاس ورڈبھول جانےکی صورت میں کام آئیگا. نمبر8 >میں yesکونشان کریں  
نمبر9 >میں اوپرتصویری کوڈ کونیچےکہ خالی خانے میں لکھ دو.  
نمبر10>میں اس خلی جگہ پر کلک کرنا نشان آجائیگا. نمبر11>آخری جگہ جوبڑے الفاظ میںnaxt لکھاہےاس پرکلک کرلو.                   
  اب آخری سیٹپ آجائیگا. 
نمبر١ کہ خلی جگہ پرکوڈ اپنے ایمیل سی کاپی کرکے  پیسٹ کرنا ہوگا آپ کہ inbux میںاس طرح کا کوڈآیا ہوگا. 

 اس کوڈ کوکاپی کر کہ پیسٹ کرنے کے بعد click here پر کلک کرلو.
 اب آپ کا payza پر انٹرنیشنل اکونٹ بن گیا  

payza سےہمیں رقم کس طراح ملےگا.

جب آپ کہ انٹرنیشنل payza اکاؤنٹ میں چالیس ڈالر جمع ہوگےتب آپ ان کومختلف طریقوں سےحاصل کرسکتےہےکیریڈیٹ کارڈ کہ ذریعے بینک اکاؤنٹ کہ ذریعے اوراپنےایڈریس پربھی حاصل کیاجاسکتاں ہے.رقم چارپانچ دنوںمیں آپ کومل جائیگا. اس کہ علاواہ اوربھی بہت سےطریقےہےجیساں کہ پاکستان میںبہت سے ویب سائیٹس ہےجن پرڈالرزکواکسچینج کیاجاتاہےان سے اپنےpayzaکارقم اکسچینج کرواکہ ایزی پیسہ کہ ذریعےاپنےعلاقےمیں حاصل کرسکتےہو .



Socialize This Post
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US →
SHARE IT →

0 comments:

Post a Comment