PTC URDU

March 30, 2014

earn ptc | real ptc probux in urdu Hello newbie money makers


Hello newbie money makers
Hello newbie money makers
Hello newbie Makey Money To Ptc sites earn ptc | real ptc probux in urdu PTC   

 Probux Is tha best ptc site 

Hello newbie money makers


probux  ایک پی ٹی سی ویب سائیٹ ہے.آپ کوروزانہ چارپیلےرنگ کے. مخصوص ایڈز دیتاہے.ان کہ علاواہ تیس ایڈزاوربھی ہے.پہلےچارایڈز لازمی ہے.جس دن آپ نےاپنےچارمخصوص ایڈز کونہیں دیکھاتواگلےدن آپ کوریفرلزکی کمائی نہیں ملےگا.اس لئےکم ازکم اپنےچارمخصوص ایڈزپرضرورکلک کیاکریں.مخصوص ایڈزکہ 0.01$ملتاہے.اورباقی ایڈزکہ $0.001 ملتاہے.اس حساب سےآپ کہ تمام ایڈزکا0.07$ہوا.جوبہت کم ہے.آپ کواپنی آمدنی بڑھانےکیلۓریفرلزبناناہوگا.اور دن بھرایڈزتلاش کرناہوگا. آپ کےزھن میں خیال آرہاں ہوگاکہ یہ ریفرز کیاہے. ریفرل !ہمارے طراح کہ اشتہاردیکھنےوالےلوگ ہے.جن کہ اشتہاردیکھنےسےہمیں پیسےملتےہےاوران کوبھی پیسےملتےہے. ریفرل دوطراح کہ ہوتے ہے. 
 
نیو بکس کے ریفرلز کی معلومات کیلۓ یہاں کلک کریں 

نمبر۱ڈائریکٹ ریفرل! یہ فری ہوتےہے.جن لوگوںکوہم خود اپنا ریفرل لنک دیکراس کام میں شامل کرتےہےوہ ہمارے فری ریفرل ہوتےہے.ان کہ چار ایڈز دیکھنےپرہمیں 0.002$ملتاہے.جوکہ کم نظرآتاہےجب ہمارے پاس 200دوسواس طراح کہ ریفرلزہوگےتوان کاحساب ہوگا4. = 200*0.002 ) جوصرف ایک دن کی ہماری فری کی کمائ ہوگی.جوکہ ماہانہ بارہ ڈالرہوںگے.
نمبر.2رینٹڈ ریفرل! یہ ریفرلزکمپنی سے ہمیں مختلف دنوں کیلۓخریدنےہے.ایک ریفرل کی ماہانہ قیمت 0.2$ہےاس حساب سے صرف ہم شروع کہ دس بارہ دنوں میں تین ریفرلز خریدلےگے.اور اگلے ہفتےتک صرف ان کی کمائی سے تین اوریفرل خریدلےگے.اسی طراح خریدتےجاناہوگا.ہفتےمیں صرف ایک بار ریفرل خریداجاتاہے.ان ریفرل کہ ایک ایڈ دیکھنےپرآپ کو0.005$ملتاہے.ہرریفرل روزانہ چارایڈدیکھتاہے.توصرف ایک ریفرل کہ ایک دن کی کمائی 0.02$ہوا.تواس حساب سے۲۰۰دوسوریفرلزکی صرف ایک دن کی کمائی ہوگی. $0.02*200=$4 صرف آپ کہ روزانہ4ڈالر ریفرلزکی کمائی ہوگا.جب آپ کہ پاس دوسوریفرل ہوگے.اس حساب سے120ڈالر30دن میں ہوتےہے. اس سے بھی زیادہ کمانےکیلئے پیکج تبدیل کرناہوگا.prnbuxمیں تین پیکج ہے. 

 نمبر1.STANDERD یہ فری ممبرشپ ہےاس میں آپ 200دوسو ریفرل بناسکتےہے.اس میںآپ کوریفرل کا %50اشتہاردیکھنےپرملتاہے.اورآخری لیمٹ دوسوریفرلزہوگا.
2.GOLDEN اس ممبرشپ کو75$ڈالرمیں ایک سال کیلۓخریداجاسکتاہے. اس میں آپ دو ہزار2000 ریفرل بناسکتےہے.اورہرریفرل کہ ایک ایڈیعنی اشتہار دیکھنےپرآپ کو100%یعنی 0.01صرف ایک ایڈکاہوگا.  

2000*$0.04 =80$ یعنی صرف ایک دن میں آپ کواس پیکج سے80$ ڈالرملےگاجب آپ کہ اس پیکج میں ایک ہزارریفرل بن گۓ.۳۰دن میںبارہ سوڈالر$1200آپ کہ صرف ریفرلزکی کمائی ہوگی.اب اگرآپ اس سےبھی زیادہ کماناچاہتےہےتوآپ کیلۓگولڈن پیکج ہے3
3.ULTIMATE اس ممبرشپ کو790$میں ایک سال کیلۓ خریدناپڑھتاہے.اس میں آپ کوہرایڈکہ 0.02$ملےگا.اورریفرل کےایک ایڈپربھی0.02$ملےگا.آپ کواس میں 4000چارہزار ریفرلز خریدنےکی اجازت ہوگی.اب اگرآپ کہ اس پیکج میں چارہزار ریفرل بن گئےتواس حساب سے روزانہ.$0.02clack'4*$0.08*RF4000=$320*PAR mont30=$9600 یعنی روزانہ $320ڈالراور ماہانہ    $9600 نوہزارچھ سوڈالرصرف آپ کےچارہزار ریفرلزکی کمائ ہوگی. جوکہ اس وقت پاکستان میں 97روپےفی ڈالرکہ حساب سے.9,31,2,00روپےہے.آگےاپنے باقی فری ریفرلزاور اپنےروزانہ کاحساب خودلگاکردیکھ لو..  

نیو بکس کے ریفرلز کی معلومات کیلۓ یہاں  کلک کریں
 انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ کی معلومات کیلۓ یہاں  کلک کریں 



  


 

Socialize This Post
SOCIALIZE IT →
FOLLOW US →
SHARE IT →

1 comments: